بین الاقوامی اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا؛ جے ڈی وینس اپنی نسبت ایرانی ٹیم کی بے رخی سے حیرت بے جا ہے؛ جیسا کہ ایرانی وفد کے رکن پروفیسر ڈاکٹر سید محمد مرندی نے لکھا: ٹرمپ کے بموں نے ہمارے بچوں اور ہمارے رہبر کو شہید کر دیا ہے، اس کے باوجود وینس اور اس کا پریس گروپ ہمارے وفد کے غیردوستانہ رویے سے حیرت زدہ ہوئے۔
23 جون 2026 - 11:55
News ID: 1830852

آپ کا تبصرہ